جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے ترک🇹🇷 مندوب نے کشمیر کا مسئلہ یو این میں اٹھا دیا ۔۔۔
جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سب سے پہلی تقریر رجب طیب اردگان کی ہے ۔۔۔
امید یہی ہے کہ طیب اوردگان کشمیر پر کھل کر بولیں گے ۔۔
ایک ترکی ہے جو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے
اور دوسری طرف عرب ملک ہیں جو انڈیا اور اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

Comments

Be the first to add a comment