🔴لائیو پروگرام: ASK AL-BURHAN (مسائل کے سوالات و جوابات شریعت کی روشنی میں) رمضان ٹرانسمیشن "البرھان مع البرھان" https://youtu.be/DGAGRnyARP8
1 comment
Syed Naseer Ullah Shah Bukgari
اسلام علیکم حضرت میں مانچسٹر میں رہائش پذیر ہوں اور اعتکاف میں بیٹھنے کا ارادہ ہے میرا سوال ہے کے کیا میں اعتکاف کے دوران اپنے بیٹے کو دوسرے شہر میں وہ زیر تعلیم ہے مجھے ہفتے میں دودن یونیورسٹی چھوڑ نکالیے جانا ہوتا ہے اور کوئ دوسرا طریقہ بھی نہیں ہے اسے یونیورسٹی چھوڑ نے کیا میں دوران اعتکاف میں اپنے بچے کو یونیورسٹی چھوڑ کے آسکتی ہوں پلیز جواب دیجئے گا شکریہ والسلام