ہزاروں کی تعداد میں ایک جماعت موت کے ڈر سے اپنے گھروں سے نکل کر ایک میدان میں مقیم ہو گئی لیکن بحکمِ الٰہی تمام کو بیک وقت موت آگئی۔ پھر کونسے نبی ایک زمانہ دراز کے بعد وہاں پہنچے اور اس مردہ جماعت کے دوبارہ زندہ ہونے کی دعا کی، جسے اللہ نے قبول فرمائی؟
Anonymous Quiz
حضرت عزیر علیہ السلام
حضرت ذوالکفل علیہ السلام
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضرت حزقیل علیہ السلام

2 comments

B.Ahmed
kon.se.nabi.he
Usman Sayyad
حضرت حزقیل علیہ السلام