*❀_ اب قریش ابو بکر رضی اللہ عنہ کے گھر آئے، دروازہ کھٹکھٹایا، اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا باہر نکلی، ابو جہل نے پوچھا- لڑکی تیرا باپ کدھر ہے ؟ وہ بولی- بخدا مجھے معلوم نہیں، بدزبان ابوجہل نے ایسا طمانچہ کھینچ مارا کہ اسماء رضی اللہ عنہا کے کان کی بالی نیچے گر گئی_,* *( طبری -247)*
*📓 رحمة للعالمين ﷺ - مصنف قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری رحمۃ اللہ _,*