This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎥تظاهرات مردم کشمیر در پی شهادت سردار شهید حاج قاسم سلیمانی
@Farsna

2 comments

بسم رب الشہداء والمجاہدین و الصالحین
*ولاتحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللہ امواتا بل احیاء عند ربہم یرزقون*
*مدرسہ علمیہ حضرت امام العصر عج فاؤنڈیشن حیدرآباد سندھ پاکستان کے سرپرست حجۃ الاسلام الحاج علامہ کرم علی حیدری المشہدی کا تسلیتی و تعزیتی بیان*
کون کہتاھے کہ میں مرجاؤں گا
میں تو دریا ھوں سمندر میں اتر جاؤں گا
*دشمنان اسلام داعشیوں کی فی النار پہچانے اور عتبات عالیات عراق و شام کے محافظ سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر جناب قاسم سلیمانی اور حشد شعبی عراق کے کمانڈر جناب ابو مہدی المہندس کو بغداد ایئرپورٹ پر دجالی،فریبی،آمریکی،لومڑی صفات طریقے سےحملہ کرکے شہید کردیاگیا جبکہ ان دو عظیم مجاھدان و محافظان کے ساتھ اور بھی مجاھدین اسلام کی شہادت واقع ھوئی ھے*
*اس دلخراش و غم زدہ ترین موقعے پر ملت جمہوری اسلامی ایران،ملت عراق،حشد شعب کے تمام مجاھدوں، بالأخص فرزند زھرا،منتقمِ شہیدان در راہِ حق حضرت حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف،مقام معظم رہبری ولیء امر مسلمین جہان حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ آقای سید علی حسینی خامنہ ای اور حوزہ ھای علمیہ قم المقدس و نجف اشرف اور مرجع تقلید شیعیانِ جہان حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ آقای سید علی حسینی سیستانی مدظلہم العالی کی خدمت میں دکھی اور غم زدہ دل سے تعذیت و تسلیت عرض کرتاھوں۔*
*کرم علی حیدری المشہدی سرپرست مدرسہ علمیہ حضرت امام العصر عج فاؤنڈیشن حیدرآباد سندھ پاکستان۔*
*00923463870929*
*00923159212149*
حالا بعضی از کبک های داخلی برگشتع میگع مدیر لطفا شعارهای انقلابی رو از گروه حذف کنین