عمر مختار کی بیوی کی وفات ہوٸی اس پر وہ بہت روۓ وجہ پوچھی تو اس نے بتایا میں جب بھی کسی معرکہ سے واپس آتا تو وہ خیمہ میں داخل ہونے لگتا تو وہ بھاگ کر آتی اور خیمہ کا بالاٸی حصہ اوپر کو اٹھالیتی۔ ایک دفعہ میں نے اسے وجہ پوچھا کہ آپ ھمیشہ ایسا کیوں کرتی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اس نے کہا میں تمھارا سر جھکتے ہوۓ نہیں دیکھ سکتی اس لۓ خیمہ اوپر اٹھا لیتی ہوں۔