الحمداللہ آذربائجان کی جوابی کاروائی سے آرمینیا کے 19 فوجی جہنم واصل

1993 سے آرمینیا نے فیضولی اور جبریل کے علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے لیکن اب ان علاقوں کا کنٹرول آذربائجان کی فوج نے سنبھال لیا ہے لڑائی ابھی جاری

اطلاعات کے مطابق 🇹🇷 ڈرونز نے درجنوں ساختہ ایئر ڈیفنس یونٹوں کو تباہ کرنے کے بعد آرمینیائی دفاع کا خاتمہ کردیا۔

ڈرون فوجی گاڑیوں اور آرمینیائی فوج کی تنصیبات کو نشانہ بنا رہا ہے۔
#azarbaycan #azarbaijan #turkey #pakistan

Note: Translate it in your native language and share it on your social media profile.

Comments

Be the first to add a comment