عمر مختار شہیدؒ ان کی تصویر لیبیا کے 10 دینار کے نوٹ پر چھپی ہوئی ہےجبکہ دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت ہالی ووڈ نے 1981ء میں ان کی زندگی پر ایک فلم "The Lion of Desert" یعنی "صحرا کا شیر" بنائی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر مصطفٰی العقاد تھے۔ فلم میں عمر مختارؒ کا کردار انتھونی کوئن نے ادا کیا۔
آپ کا یوم شہادت 16 ستمبر 1931(لیبیا) ہے

Comments

Be the first to add a comment