ومن اظلم ممن افتری علی اللّہ کذبا او قال اوحی الی و لم یوح الیہ اور اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللّہ پر جھوٹ باندھے، یا یہ کہے کہ مجھ پر وحی نازل کی گئی ہے، حالانکہ اس پر کوئی وحی نازل نہ کی گئی ہو اس آیت کریمہ میں سب سے بڑا ظالم کس شخص کو کہا گیا؟