*❀_ ایک شیطان نے پہاڑ کی چوٹی سے یہ نظارہ دیکھا اور چیخ کر اہل مکہ کو پکار کر کہا :- لوگوں ! آؤ، دیکھو کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے فرقے کے لوگ تم سے لڑائی کے مشورے کر رہے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- تم اس آواز کی پرواہ نہ کرو، عباس بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے کہا :- اگر حضور کی اجازت ہو تو ہم کل ہی مکہ والوں کو اپنی تلوار کے جوہر دکھا دیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا- نہیں مجھے جنگ کی اجازت نہیں _,"* *( زادالمعاد -3/48)*
*📓 رحمة للعالمين ﷺ - مصنف قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری رحمۃ اللہ _,*