بلکل درست ایسا ہی ہونا چاہئیے دین کو مذاق بنا رکھا ہے جس کا جو دل کرتا ہے نئی چیز نکال لیتا ہے کوئ ایسا قانون بنانا چاہیے جس ہر بدعتی کوئ نئی حرکت سے پہلے اپنے انجام کو سامنے رکھتے ہوے قدم سوچ سمجھ کر اٹھائے۔ اللہ دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائین اور صراط مستقیم پر چلنا اسان فرمائین۔ امین