بندہ ناچیز اور البرہان کے احباب کا محرم کی چھٹیاں کربوغہ شریف میں گزارنے کا ارادہ ہے ان شاءاللہ ۔۔۔ اس حوالے سے ساتھی انفرادی ترتیب سے بھی جتنے دن کے لیے چاہیں کربوغہ شریف آ سکتے ہیں۔ اور اجتماعی ترتیب سے آنا چاہیں تو نظم سفر حسب ذیل ہے۔

پہلا قافلہ: صبح سات بجے ان شاءاللہ

دوسرا قافلہ: دوپہر بارہ بجے ان شاءاللہ

وٹس ایپ نمبر برائے کنفرمیشن :

برادر مغیرہ کنڈی : 03025500098

10 comments

Irfan Zia
اس ہفتے کلاسز ہوں گی آن لائن؟
Walayat Shah
کل کتنے دن گزاریں گے وہاں پر؟
Ume Usman
فی امان اللہ
Syed Abdul Qadir Jilani
کربوغہ شریف جانے والے احباب سے دعاؤں کی درخواست
Samina Ajmal
مجھے بچوں کی کلاس کے لئے سیرہ کے مکمل لیکچر چاہیے۔۔پہلے بھی عرض کی تھی۔
Rizwan Riz
Assalamoalykum ajj tafseer ki class hogi ???
Said Muhammad khan S m k
اسلام علیکم مفتی صاحب کیا آج کلاس نہیں ہو گی
Muhammad Amir
Assalamoalikum
Said Muhammad khan S m k
اگر آپ بھی کربوغہ ھے تو میرے بچوں کے لیے آور سعید صاحب کے لیے دعاؤں کا درخواست ہے
Ishrat Wasim
استادِ محترم اللّٰہ پاک آپ کو بحفاظت منزل پر پہنچائے۔اپنی امان میں رکھے ہم سب کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری اولاد کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے نیک بنائے اور موبائلی فتنوں اور دجالی فتنوں سے محفوظ رکھے آمین