📢انتظار کی گھڑیاں ختم📢
پاکستان کے 20 سے زائد شہروں میں، 100 مختلف مقامات پر سیرت سرکل فیز تھری کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

جلد از جلد لنک پر جائیں اور اپنے علاقے کے قریب ترین سیرت سرکل میں رجسٹریشن کا عمل مکمل کریں۔
🗓️اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 نومبر، 2021
⬇️رجسٹریشن لنک⬇️
https://albn.org/seerat
#AlburhanSeeratCircles
#BeaSeeratStudent

1 comment

Muhammad Ziyad
MashaAllah Tabark Allah. Allah Taala m rogh lara.