Kurulus Osman Season 5
مسواک کی فضیلت کے متعلق ایک بات بیان کی جاتی ہے” ما زال جبریل يوصيني بالسواك، حتى خشِيت أن يدردني“ حضرت جبریل جب بھی میرے پاس آئے، ہر دفعہ مجھے مسواک کی تاکید کی حتی کہ مجھے خوف ہوا کہ کہیں اپنے دانت شہید نہ کردوں (گھس نہ ڈالو) کیا یہ روایت صحیح ہے؟
Anonymous Quiz
جی ہاں یہ روایت ثابت ہے
ضعیف ہے
موضوع ہے
رب زدنی علما
Comments
Be the first to add a comment