*امت کی تربیت میں مسجد کا کردار اور امام مسجد کی ذمہ داریاں* ( تربیتی نشست برائے امام مسجد )
▪️مسجد کے ادارے کو کیسے فعال بنایا جائے ؟ ▪️ایک مسجد پورے علاقے کیلئے ہدایت کا مرکز کیسے بن سکتی ہے؟ ▪️نوجوانوں کو مساجد کی طرف کیسے راغب کیا جائے؟ ▪️مسجد میں قرآن، تفسیر، تجوید، حدیث، سیرت اور فقہی مسائل کی تعلیم کی کیا کیا صورتیں ممکن ہیں؟ ▪️مسجد میں اصلاحی مجالس زیادہ مفید ہیں یا جلسے اور کانفرنسز ؟ ▪️مسجد میں کون کون سے دینی کام ممکن ہیں ؟
بیان : مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب
مقام : جامع مسجد خلفائے راشدین درکوٹ ،تحصیل خانپور ،ضلع ہری پور
23 نومبر بروز منگل
وقت : 1:30 تا 3:30
داعی : حضرت مولانا قاضی احسان احمد نقشبندی صاحب ………
مونال سے خانپور تک ( ہلی، کوہالہ، جبری، رپڑ ،پانڈی، نلہ،کمل ،ستوڑہ وغیرہ ) تمام دیہاتوں قصبوں کے ائمہ مساجد شرکت فرمائیں گے۔
6 comments
MUHAMMAD SALAHUDDIN QASMI
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے ۔ کیا یہ پروگرام بھی اسی چینل سے آن لائن نشر ہوگا؟ منتظر اخوکم فی اللہ: محمد صلاح الدین قاسمی بھارت
MUHAMMAD SALAHUDDIN QASMI
دعاؤں کی درخواست ہے ۔والسلام
Shakeel A Jadoon
Mufti sb apki awaz sahi ni a Rai he
Shakeel A Jadoon
Plz live dars me agr technically issue he tu clear kr de
MUHAMMAD SALAHUDDIN QASMI
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے ۔ اگر یہ بیان اپلوڈ ہوجائے تو بہتر ہوگا ۔مہربانی ہوگی والسلام مفتی محمد صلاح الدین قاسمی بھارت
MUHAMMAD SALAHUDDIN QASMI
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے ۔ حضرت دامت برکاتہم اگر یہ بیان اپلوڈ ہوچکا، تو اس کا "لنک"ارسالکریں، بصورت دیگر بیان اپلوڈ کریں تاکہ استفادہ کیا جاسکے۔ نوازشہو گی والسلام مفتی محمد صلاح الدین قاسمی بھارت
کیا یہ پروگرام بھی اسی چینل سے آن لائن نشر ہوگا؟
منتظر اخوکم فی اللہ: محمد صلاح الدین قاسمی بھارت
اگر یہ بیان اپلوڈ ہوجائے تو بہتر ہوگا ۔مہربانی ہوگی والسلام مفتی محمد صلاح الدین قاسمی بھارت
حضرت دامت برکاتہم اگر یہ بیان اپلوڈ ہوچکا، تو اس کا "لنک"ارسالکریں، بصورت دیگر بیان اپلوڈ کریں تاکہ استفادہ کیا جاسکے۔
نوازشہو گی والسلام مفتی محمد صلاح الدین قاسمی بھارت