السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب دامت برکاتھم عالیہ آج کے بیان میں جمعتہ االمبارک کے خطبہ میں کنکری سے کھیلنا یا لغو کامُ کرنا اس کے ثواب کی محرومی کا باعث بنتا ہے کیا اس کا اطلاق ہر خیر کی مجلس پر ہوگا
Muhammed Akram
۲۔درس قرآن و حدیث و فضائل اعمال کی تعلیم کی مجلس وغیرہ میں بھی اگر آگے جگہ خالی ہو تو بھی پیچھے بیٹھنا چاہیئے (گردن پھلانے کے آگے نہ جانا چائے
Muhammed Akram
جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی کے علاوہ آپ نے ایک حدیث کوڈ کی ۔۔۔جس تھا آدمی قیام کرنے کی حالت میں وغیرہ اور یہ گھڑی بہت قلیل ہوتی ہے ۔۔۔یہ دو الگ الگ گھڑیاں ہیں