🔴آج ایپلائ کرنے کا آخری دن ہے

کیا آپ اپنا اور دوسروں کا رمضان قیمتی بنانا چاہتے ہیں ؟

کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت مزید بڑھانا چاہتے ہیں ؟

کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی پڑھنا پڑھانا چاہتے ہیں ؟

کیا آپ البرہان کے زیر انتظام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کے زریعہ دین کا پیغام پہنچانے کی اس محنت میں شامل ہونا چاہتے ہیں ؟

تو وقت نکال کر اس ورچؤل کانفرنس کو سن لیجئیے اور دیے گۓ لنک پر رجسٹر ہو جائیے۔نیز اس بیان میں بتائ گئ تمام ہدایات کو بھی فالو کیجئیے۔ جزاکم اللہ خیرا

ورچؤل کانفرنس لنک 👇
https://youtu.be/dk2atfJo970

رجسٹریشن لنک:
rzkr.org/seeratTeachers4

1 comment

محترم
میں انڈیا سے ہوں اور آپ کےنظام کے تحت سیرت سرکل قائم کرنا چاہتا ہوں
ہمارے لئے کیا طریقہ ہے واضح کردیں