ایک ایک فٹ کے سو گڑھے کھودیں تو پانی نہیں نکلے گا۔۔۔ لیکن سو فٹ کا ایک ہی گڑھا کھودیں تو پانی ضرور نکلے گا۔۔۔

اپنی صلاحیتوں اورقابلیت کو دس جگہوں پر لگانے کے بجائے ایک ہی جگہ پر اپنی تمام صلاحیتں لگائی جائیں تو اس کا بہترین صلہ ملتا ہے۔۔۔

4 comments

Imran Iqbal
Very well said
Abdul Malik
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید کرتا ہوں کہ آپ حضرت خیریت و عافیت سے ہونگے۔میں انڈیا سے ہوں اور البرھان سے ایڈمیشن لینا چاہتا ہوں۔برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے
Zoja Muddassir
زبردست بات اصلاح طلب
QAMRULAIN RAHII
السلام علیکم جناب

مولانا صاحب مجھ سے کسی نے مسئلہ پوچھا ہے کہ۔۔

میرے اندر ایک بری عادت ہے جسکو چھوڑنے کی قسم کھائی تھی میں نے اور قسم ایسا تھا
کہ اے اللہ اگر میں نے یہ گناہ دوبارہ کیا تو میں مسلمان ہی نہیں

لیکن کچھ دیں بعد اُسنے فر سے وہی گناہ کر لیا

اور اُسنے فوراً فر سے کلمہ پڑھ لیا اور ہمیشہ ہمیش کے لیے توبہ کر لیا اس گناہ سے




تو آپ اتنا بتا دو کے اسکا دوبارہ کلمہ پڑھ لینا اُسکو ایمان میں داخل کر دیا یہ نہیں