🔴LATEST BAYAN
موضوع: مادیت اور حوس پرستی کے ماحول میں ایک ایمانی تحریک کی ضرورت
دارالایمان و تقویٰ کربوغہ شریف، رمضان ۲۰۲۲
https://youtu.be/iTrJvAgpRTc

4 comments

Shaheen
ماشااللہ صحیح فرمایا اللہ ھم سب کو اپنی اپنی فکر کی توفیق دے اور دین کی سربلندی اور دین اسلام کو قائم کرنے کے لئے اخلاص سے کام کرنے والوں کی عمروں ،رزق اور کام میں برکت عطا فرمائے ۔آپ نے بالکل درست فرمایا کہ صحابہ کرام اہل کفر کے شاہانہ درباروں میں بڑے اعتماد سے جاکر اسلام کا پیغام پہنچانے تھے آج ھمارے علماء کرام اپنے اپنے ملک کےنام نہاد مسلمان حکمرانوں کو دین اسلام کا پیغام کیوں نہیں پہنچاتے ۔میں یہ سوال پورے اخلاص درد دل سے کر رھی ھوں
Muhammad Umer Mushtaq
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
انتہائی دردمندانہ گزارش ہےکہ ہمیں تمام فورمز پہ یہ بات بیان کرنی چاہئے کہ اس وقت کی بڑی اور اہم ضرورت اللہ تعالی سےاستغفار کی کثرت ہے اللہ تعالی نے جگہ جگہ قرآن پاک میں اس طرف متوجہ کیا ہے جیسا کہ سورۂ نوح آیت 10-12میں فرمایا ہے
Rashda Khanum
Why no any updates there's?
Rashda Khanum
After 29 th april