🔴LATEST BAYAN موضوع: مادیت اور حوس پرستی کے ماحول میں ایک ایمانی تحریک کی ضرورت دارالایمان و تقویٰ کربوغہ شریف، رمضان ۲۰۲۲ https://youtu.be/iTrJvAgpRTc
4 comments
Shaheen
ماشااللہ صحیح فرمایا اللہ ھم سب کو اپنی اپنی فکر کی توفیق دے اور دین کی سربلندی اور دین اسلام کو قائم کرنے کے لئے اخلاص سے کام کرنے والوں کی عمروں ،رزق اور کام میں برکت عطا فرمائے ۔آپ نے بالکل درست فرمایا کہ صحابہ کرام اہل کفر کے شاہانہ درباروں میں بڑے اعتماد سے جاکر اسلام کا پیغام پہنچانے تھے آج ھمارے علماء کرام اپنے اپنے ملک کےنام نہاد مسلمان حکمرانوں کو دین اسلام کا پیغام کیوں نہیں پہنچاتے ۔میں یہ سوال پورے اخلاص درد دل سے کر رھی ھوں
Muhammad Umer Mushtaq
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ انتہائی دردمندانہ گزارش ہےکہ ہمیں تمام فورمز پہ یہ بات بیان کرنی چاہئے کہ اس وقت کی بڑی اور اہم ضرورت اللہ تعالی سےاستغفار کی کثرت ہے اللہ تعالی نے جگہ جگہ قرآن پاک میں اس طرف متوجہ کیا ہے جیسا کہ سورۂ نوح آیت 10-12میں فرمایا ہے
انتہائی دردمندانہ گزارش ہےکہ ہمیں تمام فورمز پہ یہ بات بیان کرنی چاہئے کہ اس وقت کی بڑی اور اہم ضرورت اللہ تعالی سےاستغفار کی کثرت ہے اللہ تعالی نے جگہ جگہ قرآن پاک میں اس طرف متوجہ کیا ہے جیسا کہ سورۂ نوح آیت 10-12میں فرمایا ہے