🔴Live Premiering
Lecture No.2
Seerat e ALI al Murtaza(R.A)
Mufti Syed Adnan Kakakhail


https://youtu.be/eauBCahsqT8

2 comments

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی عدنان کاکا خیل صاحب مدظلہ العالی
امید ہے بخیر و عافیت ہوں گے آج آپکی وال پر صادق آباد خانقاہ جو کہ حضرت مولانا محمد ادریس الانصاری رحمۃ اللہ علیہ کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کے متعلق پوسٹ دیکھی جسمیں آپنے مولانا زکریا سنبھلی رح کی کتاب کا تذکرہ کیا الحمد للہ وہ pdf میں میرے پاس موجود ہے شاید آپ تک پہنچ بھی گئ ہو چونکہ میرا تعلق اسی خانوادے سے ہے اور حضرت رح میرے دادا جی ہیں لہذا بہت خوشی ہوئی آپکے اس طرح تذکرہ کرنے سے اور یہ خوشی آپکے صادق آباد خانقاہ دوبارہ آنے سے مزید دوبالا ہو جاۓ گی آپکے منتظر رہیں گے
والسلام
محمد عساکر سعید الانصاری
Shagufta Shakir
اسلام عليكم ورحمةالله وبركاته
ایک لیکچر مسنگ ھے لیکچر 1اور لیکچر2 کے درمیان سے۔