🌙 رمضان سیرت رسول ﷺ کے ساتھ؟
آپکے رمضان کے فیوض و برکات کو مزید بڑھانے کیلئے البرھان 50 سے زائد شہروں میں 450 مختلف مقامات پر سیرت سرکلز کا انعقاد کر رہا ہے
رسول الله ﷺ کی مبارک زندگی پڑھنے، سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں لانے کیلئے اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیے اور ابھی اپنے علاقے کے قریبی سیرت سرکل میں اپلائی کیجئے.
🔸 اپلائی کرنے کا لنک 👇
https://albn.org/seerat
⭕ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 مارچ، 2022
#AlburhanSeeratCircles
#BeaSeeratStudent #alburhan

1 comment

میں امریکہ سے فارم بھر رہی ہوں۔ وہ بار بار مجھے سٹیٹ اور سٹی پر لا رہا ہے کہ سیلیکٹ کرو۔ سیلیکشن میں لچھ نہیں ہے میں لکھتی ہوں وہ فارم خالی کر کے کہتا ئے سیلکیٹ کرو۔ اس مسئلے کو حل کر دیں پلیز۔ مجھے سیرت کورس میں ضرور ایڈمیشن لینا ہے