🌙 رمضان سیرت رسول ﷺ کے ساتھ؟
آپکے رمضان کے فیوض و برکات کو مزید بڑھانے کیلئے البرھان 50 سے زائد شہروں میں 450 مختلف مقامات پر سیرت سرکلز کا انعقاد کر رہا ہے
رسول الله ﷺ کی مبارک زندگی پڑھنے، سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں لانے کیلئے اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیے اور ابھی اپنے علاقے کے قریبی سیرت سرکل میں اپلائی کیجئے.
🔸 اپلائی کرنے کا لنک
👇https://albn.org/seerat⭕ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 مارچ، 2022
#AlburhanSeeratCircles
#BeaSeeratStudent #alburhan